کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کریں تو کیا کریں؟

پاکستان میں لوگوں کو اس وائرس سے بچانے کے لیے غیر سرکاری تنظیم واٹر ایڈ کی جانب سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں، جن پر قابو پانے کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن سمیت دیگر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

ان حالات میں لوگوں کو اس وائرس سے بچانے کے لیے غیر سرکاری تنظیم واٹر ایڈ پاکستان کی جانب سے بھی احتیاطی تدابیر پر مشتمل ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق اس وائرس سے بچنے کے لیے:

– لوگوں سے نہ ہاتھ ملائیں اور نہ ہی گلے ملیں

– ہاتھوں کو باقاعدگی سے صابن کے ساتھ کم از کم 20 سیکنڈز تک دھویں

– بغیر دھلے ہاتھوں سے آنکھوں، ناک یا منہ کو نہ چھوئیں

– کھانستے وقت اپنے منہ کو ٹشو پییر یا کہنی سے ڈھانپ لیں

– استعمال شدہ ٹشو کو ہمیشہ کوڑے دان میں ڈالیں

– ہجوم میں جانےکی بجائے گھروں میں رہیں

مزید بتایا گیا کہ ایسے حالات میں اگر آپ کھانسی، نزلہ اور سانس لینے میں دشواری کے ساتھ ساتھ بخار میں مبتلا ہوں تو 1166 پر رابطہ کریں۔

Amar Guriro

Amar Guriro is a print media journalist, a blogger, photographer, multimedia producer and a professional fixer based in Karachi, Sindh, Pakistan.
Amar is currently associated with Independent Urdu, and he has contributed to several national and international publications, including BBC – Urdu, TheTimes (English), Himal SouthAsian, Nepal (English), Indian Marathi language paper Lokmat and also for Pakistani local and national newspapers.

Add comment

Highlight option

Turn on the "highlight" option for any widget, to get an alternative styling like this. You can change the colors for highlighted widgets in the theme options. See more examples below.

Gridlove

WASH Media Action is a portal of leading group of journalists who are reporting of water, sanitation, hygiene.

Email Newsletter

MailChimp newsletter form can be embedded here!

For more info, please visit MailChimp documentation.

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.