Author - Amar Guriro

’تھر میں پانی لانا عورت کے نصیب میں لکھا ہے

پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے صحرائے تھر کے شہر چھاچھرو سے تقریباً 16 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں گَرڑی میں صبح کے نو بجے ہی گرم ہوائیں چلنا شروع ہوگئی ہیں۔ ریت کے دو بڑے ٹیلوں پر بنے اس گاؤں کے بیچ میں موجود وسیع...

تھر میں پانی فلٹر کرنے والے پلانٹس کی ’اکثریت بند‘

سندھ حکومت نے دعویٰ کیا کہ تھرپارکر ضلع میں 750 آر او پلانٹس لگا دیے گئے ہیں، جس کا ذکر پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ہر جگہ فخر سے کرتی نظر آتی ہے مگر ایک آڈٹ میں کہا گیا کہ کل 635 آر او پلانٹس ہی لگائے گئے ہیں۔

‘تھر کو پانی کہاں سے دیں؟’ سندھ حکومت کا ٹکا سا جواب

صحرائے تھر کے علاقے نگر پارکر میں کنواں کھودتے ہوئے چار افراد دب کر ہلاک ہوگئے، اس معاملے پر بات کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی قاسم سومرو کہتے ہیں کہ ‘پابندی کے باوجود پانی کی قلت کے باعث لوگ اکثر کنویں کھودتے رہتے...

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کریں تو کیا کریں؟

پاکستان میں لوگوں کو اس وائرس سے بچانے کے لیے غیر سرکاری تنظیم واٹر ایڈ کی جانب سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں، جن پر قابو پانے کے لیے وفاقی و صوبائی...

سیوریج کا نظام درست ہونے تک پاکستان پولیو سے پاک نہیں ہو سکتا

کراچی کے گندے نالوں سے لیے گئے دس ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ شہر کی 403 کچی آبادیوں میں سے اکثر انہی گندے نالوں کے کنارے پر آباد ہیں۔ سندھ کچی آبادی اتھارٹی کے مطابق کراچی شہر میں 403 کچی...

کراچی کے کچرے کا آخر ہوگا کیا؟

امر گرُڑو نامہ نشہر میں روزانہ پیدا ہونے والے 14000 ٹن کچرے میں سے صرف 8000 ٹن ہی ٹھکانے لگایا جاتا ہے جبکہ باقی 6000 ٹن کچرا شہر کی زینت بنا رہتا ہے۔ یہ عمل کئی دہائیوں سے جاری ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ...

کراچی کے ساحل پر کوڑے میں کیا کیا ملتا ہے؟

سمندری ماحول کو صاف رکھنے کے لیے ’دا لاسٹ ارتھ لنگز‘ نامی نوجوانوں کا ایک رضاکار گروپ ہر ہفتے کراچی کے سی ویو ساحل سے پلاسٹک کی بوتلیں، تھیلیاں اور دیگر کوڑا جمع کرتا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مقبول ترین...

محمد حسنین اب سنگم گراؤنڈ میں کرکٹ نہیں کھیل سکے گ

سنگم گراؤنڈ کے دروازے کے سامنے درزی کی دکان پر کام کرنے والے محمد حسنین ہر اتوار کو اپنے دوستوں کے ساتھ یہاں کرکٹ کھیلتے ہیں مگر اب انہیں لگتا ہے کہ شاید یہاں کھیلنا مشکل ہوجائے۔ کراچی کے ضلع وسطی کے گنجان آباد گلبرگ...

پانی کے لیے 100 کلومیٹر پیدل مارچ

دریائے سندھ کے بحرعرب میں گرنے سے پہلے آخری شہر کھارو چھان سے شروع ہونے والا مارچ آخر کار ٹھٹھہ میں اختتام پذیر ہو گیا۔۔ امر گرُدریائے سندھ کے بحرعرب میں گرنے سے پہلے آخری شہر کھارو چھان سے شروع ہونے والا مارچ آخر کار...

زیریں سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی، شہری سیلاب کا خدش

محکمہ موسمیات کے مطابق نو اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کا یہ نیا سلسلہ چار روز یعنی پیر (12 اگست) تک جاری ہے گا۔ 31 جولائی کو بھی شدید بارشوں سے کراچی کے باسیوں کو شدید تکلیف پہنچی تھی۔ (اے ایف پی) محکمہ موسمیات نے...

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.